شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
رتھنبور

ہندوستان کا شہر جس کے قلعے میں اورنگزیب عالمگیر نے پشتو کے مشہور شاعر خوشحال خان خٹک کو قید کیا تھا۔ قید سے نجات پانے کے بعد خٹک کی ساری زندگی مغلوں سے جنگ میں گزر گئ۔ مگر اس کا اپنا بیٹا بہرام مغلوں کے ساتھ مل گیا۔ نتیجے میں خوشحال کو تیراہ کے قبائلی علاقے میں جلا وطن ہوگیے ۔ وہی وفات پائ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top