شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

ناصر آباد


ہاکستان کے صوبہ بلوچیستان کے ڈسٹریکٹ ناصر آباد کا ایک چھوٹا شہر ، جس کی آبادی 350,000 اس میں سے 99% مسلمان ہیں۔
قبیلے: عمرانی،خوسو۔ بجرانی، کنرانی، گجنی، نندوانی، گبل، چندیا، بکجنی اور جملی
مشہورشخصیت:
سبابق وزیر اعظم طفر اللہ خان جملی اس شہر سے تھے ۔
دوسرے مشہور لوگ
مجہانی خوسو، میر نبی بخش خوسو، سردار عبدل حمید خان خوسو ، میر ظہور حسین خوسو
 

تفسیر

محفلین
ادیزائ ۔ پاکستان

پشاور کےسے قریب ایک تاریخی شہر یہاں مشہور کھنڈرات ہیں۔ جو “ کافر دیری “ کہلاتے ہیں۔

نوٹ: میں نے پاکستان کے سینکڑوں گاؤں، شہروں، علاقوں اور سڑکوں کے نام کبھی اردو میں لکھے نہیں دیکھے ۔ اگر آپ ہجوں غلطی کی پائیں تو بتا دیں۔ شکریہ

نوید ملک ۔ مجھ سے پہلے آگے :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top