یہ ایک کھیل ہے جس میں بتائے ہوئے حرف سے دنیا کے کسی بھی شہر کا نام لکھنا ہے۔ حرف اس طرح کا دینا چاہیے کہ کھیل چلتا رہے۔
میں نے ع سے کسی شہر کا نام لکھنے کا کہا تھا۔ کسی نے نہیں لکھا اور کھیل رکا ہوا ہے۔
ع سے عنک نامی ایک شہر کا نام ہے۔ یہ سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں دمام سے جبیل کی طرف سفر کریں تو راستے میں پڑتا ہے۔
اگلا حرف “ ل “