خیر آپ کوئی اور حرف دیں۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 5، 2007 #102 ارے آپ تو سچ مچ میں ہار جیت پر آ گئے بھئی یہاں کوئی مقابلہ تھوڑی ہو رہا ھے۔ خیر اب آپ ہی کچھ بتا دیں تاکہ سلسلہ دوبارہ بحال ہو سکے
ارے آپ تو سچ مچ میں ہار جیت پر آ گئے بھئی یہاں کوئی مقابلہ تھوڑی ہو رہا ھے۔ خیر اب آپ ہی کچھ بتا دیں تاکہ سلسلہ دوبارہ بحال ہو سکے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #106 ضبط نے کہا: تاشقند۔ یہ شہر ہی ہے نا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل شہر ہے اور ملک کا نام ہے ازبکستان۔
ضبط نے کہا: تاشقند۔ یہ شہر ہی ہے نا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل شہر ہے اور ملک کا نام ہے ازبکستان۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 7، 2007 #112 ظ سے میرے علم میں تو کوئی شہر نہیں ھے اگر آپکو پتہ ہو تو ضرور بتایئں
عمر سیف محفلین اکتوبر 7، 2007 #113 انتظار نہ کر لیں تھوڑا ۔ کوئی اور ممبر ٹرائی کر لے اگر نہ ہوا تو بتا دونگا ۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2007 #115 ظہران، سعودی عرب اس کو الظہران بھی لکھتے ہیں، انگریزی میں اسے Dhahran لکھتے ہیں۔ سعودی آرامکو کا ہیڈ آفس یہیں ہے۔ سعودی عرب میں تیل سب سے پہلے یہیں سے نکلا تھا۔ ع سے
ظہران، سعودی عرب اس کو الظہران بھی لکھتے ہیں، انگریزی میں اسے Dhahran لکھتے ہیں۔ سعودی آرامکو کا ہیڈ آفس یہیں ہے۔ سعودی عرب میں تیل سب سے پہلے یہیں سے نکلا تھا۔ ع سے
محمد وارث لائبریرین اکتوبر 9، 2007 #120 عمان، اردن دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ اسکا ذکر بائبل میں بھی ایک دوسرے نام سے ہے۔ ن