شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
پہلا دھاگہ مقفل ہوا۔

اب پھر شروع کرتے ہیں۔ شہر کے نام کے آخری حرف سے شہر کا نام بتائیں۔

سب سے پہلے میں لکھتا ہوں۔

اسلام آباد، پاکستان

اب د سے
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی یہ اناری پاکستان میں کہاں پر ہے؟

ی سے یزدان، ایران
ڈیرہ غازی خان کے ساتھ ایک ہل سٹیشن ہے۔ اس کا مقامی نام اناری اور انگریزی دور میں اسے فورٹ‌ منرو کا نام دیا گیا تھا۔ سطح سمندر سے 6428 فٹ‌ بلند اور ڈیرہ غازی خان سے 65 کلومیٹر کا فاصلہ بنتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ قیصرانی بھائی

ض سے مجھے تو کوئی شہر کا نام نہیں سوجھ رہا،

الف سے لکھ دیتا ہوں

آگرہ، بھارت
 
Top