تو کہاں تھا مرے خالق کہ مرے کام آتامجھ پہ ہنستے رہے پتھر کے خداؤں والےکیا غزل ہے اور کیا شعر ہے۔ واہ
کیا خوبصورت غزل ہے۔
بہت شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے۔
تو کہاں تھا مرے خالق کہ مرے کام آتامجھ پہ ہنستے رہے پتھر کے خداؤں والےنہائت عمدہ انتخاب
شکریہ انتخاب کی پسندیدگی کاہونٹ سی کر بھی کہاں بات بنی ہے محسن !
خامشی کے سبھی تیور ہیں صداؤں والے
بہت ہی خُوب