شہزادی ( تبصرے اور تجاویز)

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
اچھی جا رہی ہو ایک تیر سے دو شکار
یہاں ھی اور وہاں بھی۔۔۔۔۔۔ :roll:

تیلے بھیا۔۔۔تیر میرا اپنا ہے نا ۔۔۔میری مرضی میں جتنے بھی شکار کروں۔۔۔۔ :wink:

کل رات ہی مجھ پر ایک اور راز کھلا ہے۔ اب ذرا میں مکمل تفتیش کر لوں۔ پھر میں دیکھتی ہوں۔ :) (سارا مسینجر پر آ جانا)

:evil: :evil:

:p ۔۔۔تم پر اب کھلا ہے ۔۔مجھے تو پہلے سے پتا تھا۔۔۔۔۔ :wink:

ہاں۔ کئی راز مجھ پر اب کھل رہے ہیں۔
مجھے کبھی کبھار لگتا ہے کہ بی ایس بی والوں کو یہاں لا کر میں بہت بڑی غلطی کی ہے۔ لیکن مجھے ذرا مکمل تفتیش کر لینے دو۔ اب بے شک میرا یہ پیغام جہاں مرضی جائے۔ lol

:x :evil:
lol...سب اپنی مرضی سے آئے ہیں ۔۔۔اب تم کسی کو کان سے پکڑ کر زبردستی تو نہیں لائیں۔۔۔ :p ۔۔۔ویسے بات کیا ہے۔۔۔کسی نے کچھ کہا کیا۔۔۔ :roll:

یہ بھی سچ ہی کہا۔ شاید اسی لیے مجھے ہر چوتھے دن سننا پڑ جاتی ہیں۔ :lol:
چلو۔۔۔ ایسے تو ایسے ہی سہی۔ کسی سے کم تو میں بھی نہیں ہوں۔ :wink: :lol:
عیش کریں سب۔
 
Top