شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

سید عمران

محفلین
اوہو ،
ارے بس بھی کریں بھائی ،
اچھا ہم آپ کو گانا سنا کر مناتے ہیں ۔
روٹھے ہو میں تم کو کیسے مناؤں بھیا ،
بولو نا بولو نا ۔
اس طرح کی حرکات سے بہتر ہے سیدھے سیدھے اکمل زیدی بھائی کے بقول معافی نامہ لکھیں، چاہے ذاتی میں ہی ہو، اور آئندہ آنے کا پکا وعدہ کریں۔۔۔
پھر آپ کو این آر او ملنے کی قوی امید ہے!!!
 

محمداحمد

لائبریرین
تخیل نہیں شناسائی!:sneaky:

اگر "شوقین" کا لفظ آپ کے علاوہ کسی اور نے لکھا ہوتا تو ہم ہر گز اس کا ترجمہ "رنگین مزاج" نہیں کرتے۔ :D:p
:eek:
بھائی آپ ہمارا شمار کن حضرات میں کر رہے ہیں ،
توبہ توبہ اللہ جی میری توبہ ۔
 

رباب واسطی

محفلین
شاید اسی لئے شاعروں کے لئے کہا جاتا ہے کہ یہ جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں ہیں۔ :thinking:

اس غزل کو اس انداز میں صرف ازراہ تفنن پیش کیا گیا ہے اور لڑنے بھڑنے کا کوئی موڈ نہیں ہے۔ :notlistening:سو اگر کسی کو ہم سے شدید اختلاف ہو تو وہ تین حرف بھیجے صرف اس لڑی پر۔ :):evil::twisted:

میرے خیال میں تبصرے کی گنجائش ہی چھوڑی

صرف شاعروں کو ہی بدنام نہ کریں
 

اے خان

محفلین
اچھی غزل ہے ماشااللہ
انتباہ۔ اس غزل کو اپنے معشوقاؤں وغیرہ سے دور رکھیں
وزارت عاشق معشوقہ
 

محمداحمد

لائبریرین
میرے خیال میں تبصرے کی گنجائش ہی چھوڑی
تبصرے کی بھرپور گنجائش ہے۔

ہاں البتہ جارحیت و بحث کی گنجائش ہرگز نہیں ہے۔ :)
اور یہ بھی صرف وقت، توانائی اور تعلقات بچانے کے لئے ہے۔ :)
صرف شاعروں کو ہی بدنام نہ کریں

ہم صرف اپنے طبقے تک ہی محدود ہیں۔ باقی طبقات اپنا کام خود کریں۔ :)
 
آخری تدوین:
Top