شہزاد وحید
محفلین
ویسے زبیر مرز ا آپ کی دوسری پشین گوئی بھی ٹھیک ہو چکی ہے۔ اپنی ذاتی کمائی سے گاڑی بھی لے چکا ہوں۔ اب بس آپ بھی آجاو۔
جیتے رہو --- اللہ تعالٰی دنیا و آخرت کی نعمتیں اور بے شمار خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے-ویسے زبیر مرز ا آپ کی دوسری پشین گوئی بھی ٹھیک ہو چکی ہے۔ اپنی ذاتی کمائی سے گاڑی بھی لے چکا ہوں۔ اب بس آپ بھی آجاو۔
بہت مبارک ہوویسے زبیر مرز ا آپ کی دوسری پشین گوئی بھی ٹھیک ہو چکی ہے۔ اپنی ذاتی کمائی سے گاڑی بھی لے چکا ہوں۔ اب بس آپ بھی آجاو۔
بہت مبارک ہو
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو
اللہ مزید ترقی اور عزت عطا فرمائے آمین
مبارک ہووے جی۔
بالکل غلط، چار سال کے تو آپ اب ہوئے ہیںآپ سب کی اطلاع کے لئیے عرض ہے کہ یہ دھاگہ 4 سال پرانا ہے جب میں بچہ ہوتا تھا۔
اطلاعاً عرض کر دوں کہ بینکار کی ذاتی کمائی کبھی نہیں ہوتی۔ تمام تر کمائی میں عوام برابر کی شریک ہوتی ہےاپنی ذاتی کمائی سے گاڑی بھی لے چکا ہوں۔
آپ کیا کارل مارکس تخلص کرنا شروع کر چکے ہیں بھائی؟اطلاعاً عرض کر دوں کہ بینکار کی ذاتی کمائی کبھی نہیں ہوتی۔ تمام تر کمائی میں عوام برابر کی شریک ہوتی ہے
انتہائی بے بنیاد بات ہے یہ۔ اگر آپ کا اکاونٹ میری برانچ میں ہوتا تو اس بات پر نوٹس دے اکاونٹ کلوز کر دیتا۔اطلاعاً عرض کر دوں کہ بینکار کی ذاتی کمائی کبھی نہیں ہوتی۔ تمام تر کمائی میں عوام برابر کی شریک ہوتی ہے
نہیں نہیں میں 15 سال کا ہو گیا ہوںبالکل غلط، چار سال کے تو آپ اب ہوئے ہیں
وان مائزس سے مارکس تک!آپ کیا کارل مارکس تخلص کرنا شروع کر چکے ہیں بھائی؟
مجھے خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے "مُوسیٰ سے مارکس تک" پڑھ رکھی ہے۔ اس عنوان سے لگا تو یہی ہےوان مائزس سے مارکس تک!
خوشی ہوتی ہے جب کوئی ایسے اشارے سمجھ جائے۔مجھے خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے "مُوسیٰ سے مارکس تک" پڑھ رکھی ہے۔ اس عنوان سے لگا تو یہی ہے