لیکن ہمیں بھی تو بتائیں نا کہ ایکس پی پر جب کوئی فولڈر شئیر کیا جاتا ہے یا عموماً پرنٹر شئیر کیا جاتا ہے تو اُس پر پاسٹ ورڈ کیسے لگتا ہے۔شکریہ قیصرانی بھائی
آپ کے جواب کا بہت مشکور ہوں
میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے دراصل میں جو بھی ڈرائیوز ونڈوز ایکس پی میں شیئر کرنا چاہتا تھا
اس پر پاس ورڈ لگانا چاہتا تھا جب کوئی دوسرا اس کو استعمال کرے
اب مسئلہ حل ہو گیا ہے
ایک نیا مسئلہ ہے
کسی نے ایڈ برائٹ میں ایڈز لئے ہیں تو یہ ایک خانہ سمجھ میںنہیں آ رہا کیا لکھنا ہے
؟؟؟؟؟
مدد فرمائیے