شیخ زاید مسجد

وجی

لائبریرین
السلام علیکم
شیخ زاید مسجد ابوظہبی

1.jpg

2.jpg

3.jpg


4.jpg

5.jpg

6.jpg

7.jpg

8.jpg

9.jpg

10.jpg

11.jpg

12.jpg

13.jpg

14.jpg

15.jpg

16.jpg

17.jpg

18.jpg

19.jpg

20.jpg

21.jpg

22.jpg

23.jpg

24.jpg

25.jpg

26.jpg

27.jpg

28.jpg

29.jpg

30.jpg

31.jpg

32.jpg

33.jpg

34.jpg

35.jpg

37.jpg

38.jpg

39.jpg

__________________​
 

وجی

لائبریرین
یہ مسجد ابوظہبی متحدہ عرب امرات میں ہے اور 1996 میں بنا شروع ہوئئ تھی اور پچھلے سال مکمل ہوئی ہے
اس میں جو کالین ہیں وہ خاص ایرانیوں کے ہاتھوں سے بنے ہیں اور یہ ایک پیز piece ہے
 

ساجداقبال

محفلین
یہ غالباً نئی بنی ہے۔ ذرا بتائینگے کہ جمیرا بیچ کے قریب جو ایک خوبصورت سی مسجد ہے، کیا اس کا نام بھی شیخ زاید مسجد ہے؟
 

وجی

لائبریرین
ساجد بھائی یہ دبئی میں نہیں ہے یہ ابوظہبی میں ہے جو متحدہ عرب امارات کا دارلحکومت ہے اور جس مسجد کا آپ ذکر کررہے ہیں اس کے بارے میں مجھے علم نہیں‌
 

وجی

لائبریرین
السلام علیکم
جناب نمازیوں کی آپ فکر نہ کریں وہاں کافی مسلمان موجود ہیں ہاں مسجد ذرا دور ہے لیکن جتنے نمازی فیصل مسجد اسلام آباد میں عام اوقات میں ہونے ہیں اتنے ہی اس مسجد میں ہوتے ہیں
 
ش

شوکت کریم

مہمان
بہت خوبصورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے کاش مسجدوں کو اتنا تابناک بجانے کی بجائے مسلم خود ک اور مسلم معاشرے کو تابناک بنانے پر زور دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ یہ ساری رقم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غریب مسلمانوں کے علم و ٹیکنالوجی دینے پر صرف کی جاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف ایک نسل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک نسل یہ کرے اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی قرون اولٰی کے شیر اور دنیا انکے پاوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں یہ مغلیہ جراثیم ہم سے کیوں‌دور نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ مشینیں بناتے ہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یونیورسٹیاں‌بنائے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم مسلم عالی شان عمارتیں بناتیں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ انکی مشینوں‌ کی بھینٹ چڑھ سکیں۔۔۔۔واعف عنا واغفر لنا وارحمنا انت مولان فانصرنا علی القوم الکافرین۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ابوظہبی میں جتنے نمازی صبح کی نماز میں ہوتے ہیں اتنے ہمارے پاکستان میں جمعہ کی نماز میں بھی نہیں ہوتے

السلام علیکم
جناب نمازیوں کی آپ فکر نہ کریں وہاں کافی مسلمان موجود ہیں ہاں مسجد ذرا دور ہے لیکن جتنے نمازی فیصل مسجد اسلام آباد میں عام اوقات میں ہونے ہیں اتنے ہی اس مسجد میں ہوتے ہیں

مراد یہ تھی کہ کوئی تصویر ایسی بھی مل جاتی کہ جس سے نمازی بھی دکھائی دے سکتے
 

وجی

لائبریرین
قیصرانی بھائی یہ تصاویر تو پروموشن کے لیے ہے اب اس میں وہ کیا نمازیوں کو دیکھائے گے
 
سب چیز پرفیکٹ ہیں، نمازی البتہ شاید نہیں‌ ہوتے اس میں
تین چار مرتبہ دبئی جانے کا اتفاق ہوا۔

مسجدیں بھی بھی دیکھی ہیں، حیرت انگیز طور پر بھری ہوتی ہیں۔
ایک مسجد میں مغرب کی نماز پڑھی محسوس ہوا جمعہ پڑھایا جا رہا ہے۔۔
اور شنید ہے میخانے بھی بھرے ہوتے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
بھائی ویسے دبئی میں مساجد کی تعداد کم ہیں اور اگر ہیں تو کافی فاصلے پر ہوتی ہیں
 

وجی

لائبریرین
آپ پاکستان کے کسی کاروباری علاقعہ کی مسجد میں بھی اسی طرح بھری دیکھیں‌گے
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ کئی سال پہلے تک، ڈیرہ غازی خان شہر کے کچھ علاقوں کی مساجد اتنی بھری ہوتی تھیں جیسے ہر نماز نماز جمعہ ہے۔ اکثر علاقوں کی مساجد ایسی سونی جیسے جمعہ بھی صبح کی نماز ہو

دبئی کی مساجد واقعی اکثر بھری ہوئی ہوتی ہیں۔ کئی بار تو دوسری جماعت بھی ہو جاتی ہے
 

زینب

محفلین
یہاں مسجدیں الحمدللہ بہت آباد ہیں۔۔۔عربوں میں چاہے جتنی بھی برایئاں کیوں‌نا ہوں نماز روزے کی پابندی بہت سختی سے کرتے ہیں اور یہاں ا کے ان کی دیکھا دیکھی پاکستانی بھی نماز کے بہت سختیس ے پابند ہو جاتے ہیں جو کہ ایک بہت اچھی بات ہے
 

زینب

محفلین
اس مسجد کے بارے میں یہ بھی سنا تھا کہ یہ بہت بڑی بن رہی تھی شاید دنیا کی سب سے بڑی مسجد پھر سعودیہ نے ان سے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی مسجد تو مسجد نبوی(ص) ہی ہے تو پھر اس کا رقبہ کم کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ابوظہبی شہر سے تھوڑا باہر نکل کے ہے۔۔۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
زینب کیا آپ ابو ظہبی میں رہیں ہیں
اور دوسری جماعت کی بات تو قیصرانی بھائی یہ وہاں‌کی روایتوں‌میں سے ایک ہے جو نبیُ کے دور سے چلی آرہی ہے
اور اکثر لوگ جو پہلی جماعت میں شامل ہوتے ہیں وہ دوسری جماعت میں‌بھی شامل ہوجاتے ہیں غضا ادا کرنے کی نیت سے
اور یہ بھی کہ مسجد اللہ کا گھر ہے ہاں اگر کوئی دیر سے آیا ہے تو وہ اور لوگوں سے جو دیر سے آئیں ہیں‌ ان کے ساتھ مل کر جماعت کرسکتے ہی
ں‌
 
Top