زینب کیا آپ ابو ظہبی میں رہیں ہیں
اور دوسری جماعت کی بات تو قیصرانی بھائی یہ وہاںکی روایتوںمیں سے ایک ہے جو نبیُ کے دور سے چلی آرہی ہے
اور اکثر لوگ جو پہلی جماعت میں شامل ہوتے ہیں وہ دوسری جماعت میںبھی شامل ہوجاتے ہیں غضا ادا کرنے کی نیت سے
اور یہ بھی کہ مسجد اللہ کا گھر ہے ہاں اگر کوئی دیر سے آیا ہے تو وہ اور لوگوں سے جو دیر سے آئیں ہیں ان کے ساتھ مل کر جماعت کرسکتے ہیں
میری بات میں دوسری جماعت کے لئے یہ نکتہ تھا کہ اکثر نمازیوں کی تعداد کے سامنے مسجد چھوٹی پڑ جاتی ہے۔ جمعہ کی نماز تو مجھے یاد ہے کہ ہم فلیٹ میں ہی پڑھتے تھے کہ مسجد سے باہر بھی اتنے نمازی ہوتے تھے کہ دور دور تک لوگ جماعت کے لئے صف بند ہوتے تھے