محترم بھائی مجھے قبلہ واصف علی کی مصاحبت کا شرف حاصل ہے ۔
اک ہزار راتوں میں نصف تو گزری ہیں ان کے سنگ ۔۔
حق مغفرت فرمائے عجب درویش عالم تھے ۔
محترم بھائی جناب واصف علی واصف صاحب کے اس جہان فانی سے گزر جانے کے ہمارا 1992 میں پردیس شروع ہوا ۔آپ خوش قسمت ہی سرکار، ہم تو محروم ہی رہے۔ جب ان کے بارے میں پتہ چلا تو ہم ملک سے باہر تھے، واپس آئے تو وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکے تھے۔ اب صوفی سرفراز شاہ صاحب سے ملنے کی تمنا ہے کیا آپ ان سے ملے ہیں؟
صوفی صاحب سے کوئی خاص ملاقات نہیں ۔
ویسے شنید یہی ہے کہ صوفی صاحب اک اچھے صاحب جمال و کمال ہستی ہیں ۔
بہت شکریہ بھائینایاب صاحب، ذ پ ملاحظہ فرمائیں۔