شیرافضل خان
محفلین
[align=justify:98cbc8b3ad]میرانام شیرافضل خان ہے ، راولاکوٹ آزادکشمیر سے تعلق ہے اور فی الحال سکونت گزشتہ نو برس سے بسلسلہ ملازمت ابوظہبی میں ہے ۔ مزید شناسائی انشاءاللہ وقت کے ساتھ ہوتی رہے گی ۔[/align:98cbc8b3ad]
ملیں گے؟؟؟جناب ہم سب ادھر آچکے ہیںشیرافضل خان نے کہا:امید ہے اس محفل میں مجھے بہت اچھے دوست ملیں گے ۔
شمشاد نے کہا:لگے ہاتھوں تھوڑا بہت انٹرویو ہو ہی جائے :
تعلیمی قابلیت
بھائی بہنوں کی تعداد اور آپ کا نمبر
ازدواجی حثیت
۔۔۔ شادی کب کی، اگر نہیں کی تو ابھی تک کیوں نہیں کی؟
باقی اگلی قسط میں![]()
نبیل نے کہا:السلام علیکم شیر افضل خان اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ اب شمشاد بھائی کے سوالات کے جواب دے دیں۔۔
شیرافضل خان نے کہا:جتنا بتا چکا ہوں وہ کافی نہیں کیا ؟
بدتمیز نے کہا:آپ کا ری ایکٹ دیکھ کر ایسے لگا جیسے کوئی ای میل کے ذریعے دولت والے فراڈ کا ڈسا ہوا ہو جو معلومات کے تبادلے پر بدک جاتا ہو۔