شیروانی سوٹس

تعبیر

محفلین
index7-3.jpg
index28.jpg
 
تیشہ

محفلین

مجھے بہت سی پسند آئی تو ہیں ۔۔ بڑی سس ، پاکستان جارہی ہیں دو ہفتے بعد ، انکو میں یہ پسند آئی ہوئی پرنٹ کرکے ساتھ روانہ کروں گی ۔ کہ لڑکے دولہے میاں کا انگیجمنٹ جوڑا ، پاکستان سے ہی آئے گا ،،
مگر لڑکی کا یہاں سے :grin:
نائس تعبیر ۔ :party:
 
حالنکہ دلہن کا پاکستان سے ہونا چاہیے۔ جب دونوں جوڑے بن جائیں تو دکھائیے گا ضرور :)
 
تیشہ

محفلین
حالنکہ دلہن کا پاکستان سے ہونا چاہیے۔ جب دونوں جوڑے بن جائیں تو دکھائیے گا ضرور :)

01dance2.gif

دلہن کا میں ، اور دلہن خود اپنی مرضی کا سلیکٹ کریں گے ناں ۔، رنگ ، ڈیئزائن ، کپڑا ، سب ہم اپنی چوائس سے یہاں سے لیں گے ، جبکہ پاکستان سے جو کوئی بھی لایا کیا گارنٹی ہے ہم دونوں ماں بیٹی کو وہ لایا ہوا پسند آجائے کہ نہ :idontknow: ، اور جب دلہن خود یہاں موجود ہے ، ڈریس لیتے ہوئے پہن کر ٹرائی تو کیا جاسکتا ہے ناں فٹنگ روم میں ،۔۔۔ پاکستان تو سلاِ سلایا بھی لایا جائے تو کیا پتا چھوٹا بڑا ، کھُلا تنگ نکلے تو کون بعد میں اسے درست کرتا پھرے :worried:

اور دلہن کا جو بھی جوڑا ہم لیں گے ۔ اسکی پےمنٹ میرے داماد جی نے ہی کرنی ہے ناں :party:
اور داماد کو میں نے لے کر دینا ہے :battingeyelashes: ، تو دولہے نے تو صرف پاجامہ کرتا پٹکہ کھسہ ہی پہننا ہوتا ہے ناں تو لڑکوں کی خیر ہوتی ہے کونسا انہوں نے لڑکیوں کے جیسے بننا سنورنا ہوتا ہے :tongue:
:party:
 
تیشہ

محفلین
حالنکہ دلہن کا پاکستان سے ہونا چاہیے۔ جب دونوں جوڑے بن جائیں تو دکھائیے گا ضرور :)

تعبیر ، اسوقت مری روڈ ، اور رابی سنٹر سے دولہے میاں کی شاپنگ کی جارہی ہے ،، ابھی میں نے کال کی تو سس نے بتایا دولہے کا ڈریس ہم لے چکے ہیں ،۔ اب انگوٹھی ۔، کھسہ لینے لگے ہیں ۔۔ :party:
ڈریس شلوار کرتا ہی ہے ،۔سنا ہے بہت نائس ہے اب آئے گا یہاں تو دیکھوں گی میں بھی :battingeyelashes: اور پھر آپکو بھی دیکھاؤں گی ۔
 
Top