یہ بھی ہو سکتا ہے کہ عوام کی ہمدردیاں سمیٹی جائیں۔
فخرنوید محفلین مارچ 14، 2009 #22 اگر جھوٹی خبر ہوتی تو اب تک محترمہ تقریبآ سبھی چینلز پر اپنی انگوتھیوں سمیت جلوہ افروز ضرور ہوتیں۔
فخرنوید محفلین مارچ 14، 2009 #24 یہ بی بی ناک سے لکیریں بھی نکالے تو اس پر اعتماد بحال ہونے والا نہیں ہے لوگوں کا
فخرنوید محفلین مارچ 14، 2009 #25 جیو نیوز پر شیری رحمان کے استعفی کی تمام زرائع سے تصدیق ہونے کی خبر چل گئی ہے۔ چونکہ پیمرا کو صدارتی حویلی سے براہ راست آرڈر ہوا جس سے انہوں نے وزیراعظم کی جھگی اور وزیر اطلاعات کی کوٹھی کو بھی بائپاس کر دیا تھا۔
جیو نیوز پر شیری رحمان کے استعفی کی تمام زرائع سے تصدیق ہونے کی خبر چل گئی ہے۔ چونکہ پیمرا کو صدارتی حویلی سے براہ راست آرڈر ہوا جس سے انہوں نے وزیراعظم کی جھگی اور وزیر اطلاعات کی کوٹھی کو بھی بائپاس کر دیا تھا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2009 #29 زینب نے کہا: آنٹی نے استعفیٰ دے دیا۔۔کچھ نا کچھ تو ہونا چاہیے نا دفاع کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آنٹی نے سیٹ خالی کی ہے، فوراً درخواست دے دو۔
زینب نے کہا: آنٹی نے استعفیٰ دے دیا۔۔کچھ نا کچھ تو ہونا چاہیے نا دفاع کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آنٹی نے سیٹ خالی کی ہے، فوراً درخواست دے دو۔
زینب محفلین مارچ 14، 2009 #32 خبر ہے کہ استعفے کے بعد غدارئ نے آنٹی سے کہا۔۔۔۔۔۔۔ سویٹ ہارٹ تم نے مجھے مشکل وقت میں اکیلا چھوڑا:چنگا نیئں کیتاrollingonthefloor:
خبر ہے کہ استعفے کے بعد غدارئ نے آنٹی سے کہا۔۔۔۔۔۔۔ سویٹ ہارٹ تم نے مجھے مشکل وقت میں اکیلا چھوڑا:چنگا نیئں کیتاrollingonthefloor:
عسکری معطل مارچ 14، 2009 #33 ایسا مت کہو کل مجھے اسی بات کی وارننگ ملی ہے جلدی مٹا دو زینب ورنی انکل آ کر وارننگ کے ساتھ مٹا دیں گے۔
ایسا مت کہو کل مجھے اسی بات کی وارننگ ملی ہے جلدی مٹا دو زینب ورنی انکل آ کر وارننگ کے ساتھ مٹا دیں گے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2009 #34 میں نے ہمت علی صاحب کو مشورہ تو دیا تھا، لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔
مغزل محفلین مارچ 14، 2009 #37 ہمیں تو کل رات 10 بجے ہی خبر مل گئی تھی کہ موصوفہ نئی چال چلنے والی ہیں
زینب محفلین مارچ 14، 2009 #38 کل کو اپنی صفائی کے لیے کچھ تو کہنے کو ہو گا ان کے پاس۔ کہ وزارت جیسی اونچی چیز کی قربانی دی ویسے بھی جب جہاز ڈوبنے لگتا ہے تو سب سے پہلے چوہے چھوڑکے بھاگتے ہیں
کل کو اپنی صفائی کے لیے کچھ تو کہنے کو ہو گا ان کے پاس۔ کہ وزارت جیسی اونچی چیز کی قربانی دی ویسے بھی جب جہاز ڈوبنے لگتا ہے تو سب سے پہلے چوہے چھوڑکے بھاگتے ہیں
عسکری معطل مارچ 14، 2009 #39 فخرنوید نے کہا: غداری کی جگہ بھی لے لو کوئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس جیسا دوسرا ماڈل پاکستان میں دستیاب نہیں اسرائیل سے منگوانا ہو گا۔
فخرنوید نے کہا: غداری کی جگہ بھی لے لو کوئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس جیسا دوسرا ماڈل پاکستان میں دستیاب نہیں اسرائیل سے منگوانا ہو گا۔
عسکری معطل مارچ 14، 2009 #40 م۔م۔مغل نے کہا: ہمیں تو کل رات 10 بجے ہی خبر مل گئی تھی کہ موصوفہ نئی چال چلنے والی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کن زراعع سے آپ کو پتا تھا
م۔م۔مغل نے کہا: ہمیں تو کل رات 10 بجے ہی خبر مل گئی تھی کہ موصوفہ نئی چال چلنے والی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کن زراعع سے آپ کو پتا تھا