شیر لاہور میں حملہ آور (ویڈیو)

مہوش علی

لائبریرین
پاکستان سے میرے ایک چھوٹے سے کز نے یہ لنک میل میں مجھے بھیجا ہے

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=iUnJNxZWE1M[/youtube]

میل میں یہ تبصرہ بھی ساتھ میں موجود تھا۔
[align=left:9e4e6777e2]
but very brave from other people who did not leave him alone and tried continuous to help him. One of them even tried to hit lion with his Jooti ( shoe) LOL
(Beating with Jooti is typical Pakistani Style)
[/align:9e4e6777e2]
 
بہت اچھی ویڈیو شئیر کی ہے ۔

واقعی بہت بہادری کا ثبوت دیا ہے لوگوں نے اور یقینی جان بچا لی ورنہ شیر کا کیا بھروسہ تھا ایک وار گردن پر کر دیتا تو کچھ نہ بچتا۔

جوتیاں مارنے کا منظر واقعی بہت دلچسپ ہے۔ شیر جیسے بارعب اور طاقتور جانور جسے جنگل کا بادشاہ کہا جاتا ہے کو بھی لاہوریوں نے جوتیاں پر رکھ لیا اور لگتا ہے آخر میں جوتیاں کھانے کی ذلت نے اسے اتنا شرمندہ کر دیا کہ لوگوں کو موقع مل گیا شیر کے منہ سے شکار چھیننے کا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ وڈیو میں نے کچھ ہفتے قبل یو ٹیوب پر دیکھی تھی۔ دراصل شیر ہمارے لئے شیر ہے۔ ان لڑکوں یا بچوں‌ کے لئے گھر کے ایک پالتو جانور جیسا ہوا۔ جیسا کہ کتا یا بلی (یہ میں اپنے ایک انکل کے حوالے سے لکھ رہا ہوں جن کے ایک دوست نے لاہور میں بہت سال پہلے ایک شیر پالا ہوا تھا اور اسے گاڑی میں سیر کرانے بھی لے جاتے تھے)۔ اس لئے وہ پریشان نہیں‌ہوئے اور آرام سے مرمت کر کے چھڑا لیا :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ شیر تھا کہاں جو اتنے سارے لوگ اس کو اتنے پیار سے پچکار رہے تھے؟
 
Top