زرقا مفتی
محفلین
میں نے یہ نہیں لکھا کہ یہ ایک شق تھی یہ ایک انڈر سٹینڈنگ تھی اس کے علاوہ یہ بھی کہ ایک دوسرے کے خلاف مقدمات نہیں کھولے جائیں گےمیثاق جمہوریت میں ایسی شق تو میں نے نہیں دیکھی؟
ویسے اگر واقعی میں ایسی شق تھی تو یہ تو ایسے ہی ہوگا کہ ایک ٹیم بیٹنگ کرنے کے بعد باولنگ سے انکاری ہو جائے یا پھر ایک شاعر اپنا کلام سنا کر دوسرے کا کلام سننے سے انکاری ہو جائے!