بہت عمد اشفاق علی
ایک مرتبہ ٹرائی کرنے میں تو کوئی برائی نہیں لیکن عادت بنا لینا غلط ہےمیں نے بھی ایک بار ٹرائی کیا تھا
اسٹوبری فلیور والا۔۔۔ مجھے تو بالکل بھی اچھا نہیں لگا تھا
شیشہ چھوڑو۔ ملک شیک پیا کرو۔ مجھے تو اسٹابری کا ملک شیک بہت پسند ہے۔میں نے بھی ایک بار ٹرائی کیا تھا
اسٹوبری فلیور والا۔۔۔ مجھے تو بالکل بھی اچھا نہیں لگا تھا
وہ تو ایک بار پیا تھا ناں بھیااشیشہ چھوڑو۔ ملک شیک پیا کرو۔ مجھے تو اسٹابری کا ملک شیک بہت پسند ہے۔
کنویں اور کھائی کا فرق ہے میں نے 15 دن سے 17 ویں بار سگریٹ چھوڑ دی ہےتو گویا ثابت ہوا کہ سگریٹ پینا شیشہ پینے سے کہیں بہتر ہے، سو اسی بات پر کچھ سگریٹ ہو جائے
ترکِ تمباکو نوشی جیسا نیک کام بھی کیا ہی کوئی ہو گا۔۔۔ لہٰذا ہم تو ہر روز 25 سے 30 مرتبہ یہ نیک کام کرتے ہیں۔کنویں اور کھائی کا فرق ہے میں نے 15 دن سے 17 ویں بار سگریٹ چھوڑ دی ہے
کنویں اور کھائی کا فرق ہے میں نے 15 دن سے 17 ویں بار سگریٹ چھوڑ دی ہے
توبہ فاتح بھائی 25 سے 30 سگریٹ پی کر آپ زندہ کیسے ہیں؟ترکِ تمباکو نوشی جیسا نیک کام بھی کیا ہی کوئی ہو گا۔۔۔ لہٰذا ہم تو ہر روز 25 سے 30 مرتبہ یہ نیک کام کرتے ہیں۔
ایسےتوبہ فاتح بھائی 25 سے 30 سگریٹ پی کر آپ زندہ کیسے ہیں؟