رباب واسطی
محفلین
شیشے اتے دھوڑاں جمیاں کندھاں جھاڑی جاندے نے
آئینہ ہمیں ہماری اصلیت دکھاتاہے، ہم آئینے کی گرد صاف نہیں کرتے بلکہ اپنے در و دیوار چمکاتے رہتے ہیں
جِلداں سانبھ رہے نے جھلے ورقے پاڑی جاندے نے
کتابوں صفحات پر غور نہیں کرتے لیکن دکھاوے کے لیئے کتابوں کو اپنی شیلفوں میں سجا کر رکھتے ہیں