شیطانیاں

نظام الدین

محفلین
شیطان سب سے اچھا فرشتہ تھا مگر برا تب بنا جب وہ بول پڑا۔ اسی لئے پیدا ہونے والے بچے فرشتے ہوتے ہیں کیونکہ انہیں بولنا نہیں آتا۔ اور جونہی وہ فرافر بولنے لگتے ہیں ماں باپ کہتے ہیں یہ شیطان ہوگئے ہیں۔

(’’شیطانیاں‘‘ از ڈاکٹر یونس بٹ سے اقتباس)
 
x boy

ڈاکٹر یونس بٹ صاحب نے قرآن نہیں پڑی کیا؟
اللہ نے تو فرمایا جس کا مفہوم ہے کہ " جب ہم نے آدم کو پیدا کیا اور ان سب کے سامنے لے آئے اور کہا سجدے میں گر جاؤ تو وہ سب سجدے میں گرکئے سوائے ابلس کے وہ جنوں میں سے تھا۔
فرشتوں کے بارہ میں تو یہ ہے کہ وہ کبھی اللہ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے جس میں مامور ہے وہی کرتے ہیں ۔
 
x boy

محفلین
جناب درج بالا اقتباس طنز و مزاح پر مبنی ہے۔۔۔۔۔۔ اس کو صرف انجوائے کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور بھی بہت باتیں ہیں خوشی کے لئے، اسلام اور مسلمان ہونے کی نسبت برا منایا ہے ،، گو کہ ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں
ہر کسی و اختیار ہے اپنے کورے کاغذ کی کتاب میں نشانات لگانے کا۔
بہت ممنون،،، اللہ ہم سب کو معاف کرے، اور دل و دماغ کو صحیح جگہہ استعمال کرنے طاقت دے ، آمین
 
bilal260

محفلین
(’’شیطانیاں‘‘ از ڈاکٹر یونس بٹ سے اقتباس)
ڈاکٹر یونس بٹ کے جتنے بھی پروگرام مزاح سے متعلق ٹی وی پروگرام لگتے ہیں۔مختلف چینلز پر سب پروگرام میں شیطانیاں ہی شیطانیاں ہے۔
مزاح کے نام پر شیطانیاں ہور ہی ہے۔اور چغلی ،غیبت ،بدگوئی ان پروگرامز کا خاصہ ہے۔
 
Top