شیطان مولوی

فاتح

لائبریرین
شکریہ۔۔۔ میرا تو دیوالیہ نکلنے والا تھا:grin:
ویسے احمد ندیم قاسمی کا جو حوالہ میں نے ڈاکٹر یونس بٹ کے بارے میں دیا ہے اس کے "لچر" اور "پھکڑ" ہونے کے بارے میں کیا رائے ہے۔ ملاحظہ تو ہو کہ کیا کیا "مغلظات" لکھی ہیں انہوں نے یونس بٹ کی تعریف کرتے ہوئے۔
یہ تو خوب ہوا کہ کوچ فرما گئے جہانِ فانی سے ورنہ گئے تھے وہ بھی انہی شیخ صاحب کے ساتھ اندر۔;)
 
سلام بھیا۔
اپ کو اچھا لگتا ہے تو مبارک ہو۔
میں‌نے تو اپنی رائے عرض کی تھی۔
اب اگر اپ مجھے اچھے لگتے ہیں تو کسی دوسرے کو اسپر کیا اعتراض۔
اسپر بھی اعتراض نہ داغ دیجیے گا۔
 

فاتح

لائبریرین
درست فرمایا بھائی لیکن میں تو کسی پر بھی اعتراض نہیں کر رہا تھا بلکہ آپ کے اعتراض کا جواب دے رہا تھا۔
میں آپ کی افکار و آرا کی قدر کرتا ہوں جناب۔ میرا مقصد تو بس اتنا ہے کہ ہماری رائے اپنی جگہ مگر یہ وہ لوگ ہیں جو اردو ادب اور مزاح کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ جوش پر کیا کیا قدغن نہ لگے لیکن آج بھی ہر صاحبِ ذوق اسے پڑھتا ہے۔
 

شیزی

محفلین
لیکن اگر عدالت نے ایسا کوئی قدم اٹھایا ہے تو یہ ایک خوش آئیند بات بھی ہے ورنہ پاکستان میں تو سب چلتا ہے جیسا قانون ہے
 
Top