اقبال ابن اقبال
محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
البدایۃ والنہایۃ میں ہے،کہ
اب جس کا دل چاہے،12ربیع الاول کو ابلیس کے ساتھ رہ کرگزارے اور جس کا دل چاہے،امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محفل میلاد منعقد کرتے ہوئے اظہار مسرت کرے۔
البدایۃ والنہایۃ میں ہے،کہ
- أَنَّ إِبْلِیسَ رَنَّ أَرْبَعَ رَنَّاتٍ حِینَ لُعِنَ، وَحِینَ أُہْبِطَ، وَحِینَ وُلِدَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَحِینَ أُنْزِلَتِ الْفَاتِحَۃُ
- یعنی ابلیس چار بار بلند آواز سے رویا ہے
- پہلی بارجب اللہ تعالیٰ نے اسے لعین ٹھہرا کراس پر لعنت فرمائی
- دوسری بار جب اسے آسمان سے زمین پر پھنکا گیا
- تیسری بار جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت ہوئی
- چوتھی بار جب سورۃ الفاتحہ نازل ہوئی
اب جس کا دل چاہے،12ربیع الاول کو ابلیس کے ساتھ رہ کرگزارے اور جس کا دل چاہے،امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محفل میلاد منعقد کرتے ہوئے اظہار مسرت کرے۔