کچھ غیرت مند سوراخ کرنے پر تلے ہوئے ہیں
ہمیشہ سے کام آنے والا سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، قطر، عمان وغیرہ ہیں
لیکن انہی کو دن رات گالیاں دیتے ہیں
اور یہ ماننے کو تیار نہیں کہ شیطان نے اچک لیا انکو، میں تو ان لوگوں سے گزارش کرونگا کیوں تم لوگ بے عزت ہوتے ہو جب تم لوگوں کو عرب اچھے نہیں لگتے تو انکی نوکریاں بھی مت کرو۔ چلے جاؤ اپنے ملک ، تھالی میں سوراخ مت کرو۔
میں اس بات پر متفق ہوں کہ برائی جو اوپر مضمون میں ہے وہ قابل یقین ہے اسی طرح خان صاحب کا تبصرہ کہ شیطان کی پوجا ہرجگہہ ہورہی ہے اس بات پر بھی اتفاق کیا جاسکتا ہے۔