فرحت کیانی
لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو صائمہ!
بہت سی دعاوں اور نیک خواہشات کے ساتھ۔
بہت سی دعاوں اور نیک خواہشات کے ساتھ۔
کیک، چاٹ، دہی بھلے ، سموسے، آلو کی ٹکیاں، کباب، قیمے والے رول، پیزا۔۔۔ اور کیا کیا شامل تھا سالگرہ کی ضیافت میں؟
آپ کے خلوص کا شکریہ تو ادا نہیں کر سکتی مگر پھر بھی بہت بہت شکریہ اور اس کی قطعی ضرورت نہ تھی ۔یوں تو ابھی برطانیہ میں بارہ بجنے میں اور سترہ جنوری ہونے میں قریباً بھی اڑھائی گھنٹے باقی ہیں۔ ارادہ یہی تھا کہ وقت پورا ہونے پر دھاگا کھولوں گا۔ لیکن سستی کی وجہ سے کہیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے۔ سو بجائے دیر کرنے کے کچھ جلدی کر لینا زیادہ مناسب کام ہے۔ آج صائمہ شاہ کی سالگرہ ہے۔ صائمہ نہ صرف ایک باذوق ممتاز محفلین ہیں بلکہ علم و ادب ، خاص کر افسانہ نگاری پر گہری نگاہ رکھتی ہیں۔ ہمارے حلقہ احباب اور دل و نظر میں ان کا مقام بہت بلند ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ شاہ کو یوں ہی سدا خوش و خرم اور کامیاب رکھے۔ اور ان کی تابانی یوں ہی قائم رہے۔
شاہ صاحبہ آپ کو سالگرہ پر بہت سی شبھ کامنائیں۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سدا شاد و خرم رکھے۔ آمین
سالگرہ مبارک۔۔۔۔۔
اور یہ دو چھوٹے چھوٹے چھوٹے سے ڈیزائن۔۔۔۔
بہت شکریہ یازبہت مبارک ہو شاہ صاحبہ۔
بہت شکریہ عارف اور عینیخوب یاد دلایا نینی بھیا
صائمہ سس آپ کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد اور نیک تمنائیں!
شکریہسالگرہ مبارک ہو آپ کو۔۔
تھینک یو زیکسالگرہ مبارک صائمہ
شکریہ عثمانسالگرہ مبارک ہو!
شکریہ ہمت انکل