بہت شکریہصائمہ شاہ بہت بہت مبارک ہو آپکو
شکریہ نایاب بھائیمحترم صائمہ شاہ بہنا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
بہت شکریہصائمہ بہنا، ماشاء اللہ بہت خوب
آپکو چارہزار کا یہ سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
پرانے قدیم ہی ہوتے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں اس پرپرانی لکھا تھا۔ قدیم لکھ کر دوبارہ معطل نہیں ہونا ہمیں
شکریہ جیمبارکاں جی مبارکاں
شکریہ فہدصائمہ بہنا، ماشاء اللہ بہت خوب
آپکو چارہزار کا یہ سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
مبارک ہو صائمہ
بہت شکریہبہت مبارک ہو!
بالآخر ۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو صائمہ شاہ ۔۔۔ بالآخر چار ہزار تک پہنچ ہی گئے۔۔۔۔
بالآخر ہی کہیں گے اسے۔۔۔ قریب پانچ سال میں چار ہزار۔۔۔ ہزار مراسلہ بھی سالانہ اوسط نہیں بنتی۔۔۔بالآخر ۔۔۔۔
اب آپ جتنی اور آپ جیسی باتیں کون کر سکتا ہے ؟؟بالآخر ہی کہیں گے اسے۔۔۔ قریب پانچ سال میں چار ہزار۔۔۔ ہزار مراسلہ بھی سالانہ اوسط نہیں بنتی۔۔۔
یہ تعریف ہے کہ ۔۔۔۔۔اب آپ جتنی اور آپ جیسی باتیں کون کر سکتا ہے ؟؟
سر جی تعریف سمجھ کر قبول فرمائیے۔ سسٹر نے آپ کی تحریریں پڑھی ہوں گی کافی لمبی لمبییہ تعریف ہے کہ ۔۔۔۔۔
کوشش کر دیکھنے میں کیا ہرج ہے۔