تاسف صابرہ امین بٹیا کی خوش دامن صاحبہ کا انتقالِ پُر ملال

صابرہ امین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ قبر کو ٹھنڈا، کشادہ، روشن اور ہوادار کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ بغیر حساب کتاب کے جنت میں لے جائے۔ پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شفاعت سے بہرہ مند کرے۔ آسانیوں والے معاملات کرے۔ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیر۔ میری نیک بہن۔ اللہ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے۔
 
صابرہ امین

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
اوہ سیما علی آپا ابھی تاسف کی اس لڑی پر نظر پڑی۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔غم بانٹنے سے واقعی کم ہوتا ہے ۔ اس کا احساس ہو رہا ہے۔ آپ کو اور نور کو ہی مطلع کر سکی تھی ۔ محفل آنا ہی نہ ہو سکا کہ دل کسی چیز میں نہیں لگ رہا تھا۔ اماں میرے لیے میری والدہ کی طرح تھیں۔ میری ایک اچھی دوست تھیں ۔ میری بے شمار خوبصورت یادیں ان سے وابسطہ ہیں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی صدمے کی بات ہے۔مگر موت برحق ہے اور ہم سب نے لوٹ کر اپنے رب کے پاس جانا ہے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ہمیں ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور آخرت میں جنت میں ان کا ساتھ نصیب فرمائے۔ آمین

میں آپ سب محفلین کی میرا غم بانٹنے پر بےحد ممنون ہوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
 
یہ بھی ایک اللہ کا نظام ہے ۔ لیکن لوگ کہتے ہیں کہ مر گئے حالانکہ انتقال ہوتا ہے اِس جہاں سے اُس جہاں میں، موت تو ہے ہی نہیں ۔ جو جنت میں چلا گیا وہ ہمیشہ جنت میں رہے گا جب تک اللہ چاہے گا۔ اور جو دوزخ میں چلا گیا جب تک اللہ چاہے گا وہ دوزخ میں رہے گا ۔ اللہ ہمیں دُنیا اور آخرت میں آگ کے عذاب سے بچائے آمین!
 
آمین
 
آخری تدوین:

آمین۔ بجا فرمایا عبدالقدیر بھائی۔
 
Top