Dear Mehfileen
Yet another poem for you to enjoy English poetry.
Plagiarism
1
Some people want to be writers,
But eventually become manufacturers.
Reaping on others' harvests,
They happily become assemblers.
"I can do it blindfolded…!!",
You may hear from them.
But when are made to write in solitude,
They hardly carry any gem.
You can be a writer to a mob,
And earn some cheap success.
But everlasting fame requires,
To be ready to start afresh.
2
Creating a masterpiece demands,
Opening the third eye in you.
Listening to your intuition,
Let a bolt out of the blue.
When you plagiarize others' work,
Posing bigger than your stature,
Instead of being a writer,
You become a heartless snatcher.
No matter how much you have earned,
Fame, awards, or cash.
Something burning from inside,
Will turn you into ash.
By Sabra Amin
ادبی سرقہ
کچھ لوگ مصنف بننا چاہتے ہیں ،
لیکن آخر کار تیار کنندگان بن جاتے ہیں۔
دوسروں کے مال پر ہاتھ صاف کر تے ہوئے ،
وہ خوشی خوشی جوڑ توڑ کرنے والے بن جاتے ہیں۔
یہ (لکھنا ) تو میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے !!"،
آپ ان سے سن سکتے ہیں۔
لیکن جب تنہائی میں لکھنے کو کہا جائے ،
ان میں خال ہی کوئ جوہر نظر آتا ہے
آپ ہجوم کے مصنف ہوسکتے ہیں ،
اور کچھ سستی کامیابی حاصل کریں۔
لیکن لازوال شہرت کا تقاضا ہے ،
ایک نئے سرے سے شروع کرنے (لکھنے کے لیے) کے لئے تیار ہوں۔
ایک شاہکار اس بات کا متقضی ہے کہ ،
آپ اپنے اندر تیسری آنکھ کو کھولیں
اپنے وجدان کی سنتے ہوئے ،
ایک مکمل حیران کن کام کر جائیں
جب آپ دوسروں کے کام میں سرقہ کرتے ہیں ،
اپنے آپ کو اپنے قد سے بڑا ظاہر کرتے ہیں ،
تو مصنف بننے کے بجائے ،
آپ ظالم قبضہ کرنے والے بن جاتے ہیں۔
چاہے آپ نے کتنی ہی
شہرت ، ایوارڈز ، یا نقد رقم کمائی ہو
آپ کے اندر جلنے والی چیز( آگ) ،
آپ کو راکھ میں بدل دے گی
از صابرہ امین