مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
IMG-6414.jpg
IMG-6415.jpg
IMG-6413.jpg
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار

صابرہ امین
بٹیا کو سالگرہ مبارک ہو بہت بہت ۔۔اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہے کہ وہ آپکو عزت شہرت دولت صحت اور سکون کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
جیتی رہیے ڈھیر سارا پیار ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
 
آخری تدوین:
اللہ پاک ایمان اور مثبت فعالیت کے ساتھ عمر طویل عطا فرمائے ۔ دنیا اور آخرت میں تمام بھلائیوں سے بہرہ مند اور سرفراز فرمائے ۔ اپنے علاوہ کسی کے در کا سوالی نہ بنائے آمین ثم آمین
 

سیما علی

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
اللہ پاک ایمان اور مثبت فعالیت کے ساتھ عمر طویل عطا فرمائے ۔ دنیا اور آخرت میں تمام بھلائیوں سے بہرہ مند اور سرفراز فرمائے ۔ اپنے علاوہ کسی کے در کا سوالی نہ بنائے آمین ثم آمین
آمین ۔ ۔ ڈھیروں ڈھیر دعاؤں کا بہت شکریہ فیصل عظیم فیصل بھائی! اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
 

صابرہ امین

لائبریرین
صابرہ امین خود غائب ہیں اور ہم سالگرہ کی مبارک دے رہیں ہیں صابرہ امین حاضر ہوں
سالگرہ مبارک 😍
لیجیے ہم آ گئے! پیاری سیما علی آپا کا میسج ملا کہ انہہوں نے اتنی محبت سے یہ لڑی بنائی ہے تو کیسے نہ آتے! یاد آوری کے لیے آپ کا بھی شکریہ۔ امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گی۔
 

سیما علی

لائبریرین
سیما علی آپا، آپ کی محبت اور شفقت کا بہت بہت شکریہ۔ آپ ہمیشہ ہی قرضدار کر دیتی ہیں۔ 🌺🪷🌷🌸
اللہ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائیں۔۔ آمین
بٹیا آپ سے کبھی بات کر کے ایسا نہیں محسوس ہوا کہ ہمارا تعلق نیا ہے ہمیشہ یہی لگا ؀
یہ ملاقات اک بہانہ ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
جیتی رہیے شاد و آباد رہیے ۔آمین
 
آخری تدوین:
Top