لفظ ہمیشہ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں اگر تحریر "نیرنگِ خیال" سے وابستہ ہو۔
ماشاءاللہ ! ایک اور بہترین تحریر نیرنگ خیال
تحریر کی روانی نے آپکے خیالات کو جلا بخشی ہے ۔
جیتے رہیں اور اسی طرح لکھتے چلے جائیں ۔ہماری دعائیں آپ کے ہمراہ![]()
سر!![]()
کیا خوب لکھا واہ واہ
لفظ ہمیشہ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں اگر تحریر "نیرنگِ خیال" سے وابستہ ہو۔