محمد بلال افتخار خان
محفلین
ہم اکثر کم ہمتی کی وجہ سے وہ معرکے ہار جاتے ہیں جن کو جیتنا اُتنا ہی آسان ہوتا ہے جتنا ہم انکو مشکل سمجھ رہے ہوتے ہیں۔۔۔ ہم علتوں میں پھنسے اپنے عفریتوں میں خود رنگ اور زندگی بھرتے ہیں اور پھر ان کے خونی پنجوں سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔۔ اللہ ہمیں اپنی ذات کی معرفت عطا فرمائے تا کہ ہم اپنی پیدائش اور وجود کے مقاصد حاصل کر سکین اور اپنے محربان رب ، اپنے خالق کی رضا پا سکین آمیں، ثم آمیں