قیصرانی جب آپ کو پتہ ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں تو آپ روزانہ وہاں چیک کیوں نہیں کرتے؟ قصور تو آپ کا ہی ہوا نہ
مجھے تو آجتک ایک لفظ بھی عزیز امین ص نے لکھا ہی نہیں او ر آپکی پروفائل بھری پڑی ہے ۔
کتنی بری بات ہے یہ افف ۔ میں ابھی غمگین قسم کا گانا ڈھونڈ لاتی ہوں
تیکھی ہونی چاہیے چھری، سب کام ہو جاتے ہیں ۔ ذرا شکاریوں والا دھاگہ تو دیکھیں
ابھی اتفاق سے نگاہ پڑی کہ اتنے ڈھیر سارے پیغامات ہیں۔ تبھی ادھر ذکر کر دیا
واقعی باجو۔ شکر کریں کہ انہوں نے آپ کو کچھ نہیں لکھا
اوہ، کوئی بات نہیں۔ دل کھول کے رو لیں۔ کون سا فرق پڑجائے گا انہیں
روتی ہوں ابھی ،۔ پہلے میں کچھ کھا پی آؤں ۔ ۔ ۔
وقفہ برائے ڈنر ، ۔ ۔۔
اوہ، پھر رونے دھونے کا کیا ہوگا؟ تب تک میں رو لوں؟
میں تو ادھر ہی ہوںباجو۔ عزیز امین میری پروفائل پر جا کر وزیٹر کے پیغامات میں پیغام لکھ دیتے ہیں جو اکثر نظر سے نہیں گذرتے
گڈ باجو۔ اور پھر مجھے بتا دیا کریں کہ اگر کوئی پیغامات ہوں تو