امجد میانداد
محفلین
یہ ایڈ نواز لیگ نے دیا ہو گا؟؟
یہ ایڈ نواز لیگ نے دیا ہو گا؟؟
یہ تو اخبار میں ایک اشتہار تھا۔اردو محفل کے سٹینڈرڈ سے کافی گری ہوئی ہے۔ (بالفرض یہ شاعری کہلائی جا سکے تو!)
یہ تو اخبار میں ایک اشتہار تھا۔
جس طرح مختلف لوگ مختلف پارٹیوں کی جانب سے اخبارات پر چھپنے والے اشتہارات شئیر کر رہے ہیں، اسی طرح یہ جو کہ باقی اشتہاروں سے ذرا ہٹ کر تھا لے آؤٹ سے لگ ایسا رہا تھا کہ تحریکِ انصاف کی طرف سے ہے لیکن اندر مخالفت، اس لیے شئیر کی کہ عوام دیکھ لے کہ کسی نہ اس چیز پہ بھی پیسہ لگایا ہے اخبار میں شائع کروانے کے لیے۔اسطرح کی چیزیں ایس ایم ایس پر بھی کافی موصول ہوتی ہیں۔ بحرحال میں آپ کا مدعا نہیں سمجھ سکا۔ کیا یہ شاعری نما چیز آپ کو پسند آئی جو آپ نے محفل پر شیئر کرنا چاہی یا کوئی اور وجہ تھی؟
فیس بک پر ہوتی تو عمران کی مخالفت میں کام آتی جبکہ میرا یہاں شئیر کرنے کا مقصد آپ سب کو معیار دکھانا تھا سیاسی اشتہاروں کا جن پر کروڑوں خرچ ہو رہے ہیں۔یہ تصویر فیس بک پر ہوتی تو بہت سجتی۔۔۔ ۔!
جس طرح مختلف لوگ مختلف پارٹیوں کی جانب سے اخبارات پر چھپنے والے اشتہارات شئیر کر رہے ہیں، اسی طرح یہ جو کہ باقی اشتہاروں سے ذرا ہٹ کر تھا لے آؤٹ سے لگ ایسا رہا تھا کہ تحریکِ انصاف کی طرف سے ہے لیکن اندر مخالفت، اس لیے شئیر کی کہ عوام دیکھ لے کہ کسی نہ اس چیز پہ بھی پیسہ لگایا ہے اخبار میں شائع کروانے کے لیے۔
فیس بک پر ہوتی تو عمران کی مخالفت میں کام آتی جبکہ میرا یہاں شئیر کرنے کا مقصد آپ سب کو معیار دکھانا تھا سیاسی اشتہاروں کا جن پر کروڑوں خرچ ہو رہے ہیں۔
متفق ۔واقعی ! ہمارے ہاں معیار کا حال خراب ہے۔
خاکسار کا شعر دیکھیے:
اب تو تہذیب سے عاری ہے نوشتہء شہراپنے بچوں کی زباں ٹھیک کروں میں کیسے
وہ ایک اور ہے تحریک تحفظ دفاعِ پاکستان۔ دفاعِ پاکستان تحریککیا یہ اشتہار واقعی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کی تحریک تحفظ پاکستان کا ہے ؟