تری زمیں کے یہ چاند تارے ، ہے جن کی آنکھوں میں پیار تیرا صداقتوں کے دیے جلا کر بڑھا رہے ہیں وقار تیرا گواہ رہنا ، وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا