سیدہ شگفتہ
لائبریرین
شام جو سلام کی جگہ شام کا سلام بھی کہہ سکتے ہیں۔
جی شمشاد بھائی
سندھی میں شام جو سلام اور اردو میں شام کا سلام
شام جو سلام کی جگہ شام کا سلام بھی کہہ سکتے ہیں۔
ویک اینڈ کے مزوں کے بعد انسان ہشاش بشاش خوش و خرم کام کرنے کو تیار ہوتا ہے
ہمارے ہاں ایک گھنٹہ پہلے افطاری ہوئی تھی۔
لیں جی دو روزے گزر بھی گئے۔
ہمارے یہاں آج 5واں روزہ ہے۔
دفتر سے چھٹی ہونے میں ابھی 50 منٹ باقی ہیں۔