اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جاٸیں تو سمجھ جاٸیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے۔
اللہ نگہبان
وعلیکم السلامبسم اللہ الر حمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر
جو چیز اپنے لئے نا پسند کرتے ہو
وہ دوسروں کے لئے بھی پسند نہ کرو
ڈاکٹر صاحب!بسم اللہ الر حمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر
جو چیز اپنے لئے نا پسند کرتے ہو
وہ دوسروں کے لئے بھی پسند نہ کرو
وعلیکم السلام
ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں؟؟؟؟؟
الحمد للہڈاکٹر صاحب!
کافی دن غیر حاضر رہے۔ خیریت تو تھی؟
شکر الحمد للّہ ۔۔آپ کی کمی محسوس ہوئی۔۔ایک حاضری ضروری ہے ۔آپی
الحمد للہ
آپ سنائیں طبیعت کیسی ہے
شکر الحمد للّہ ۔۔آپ کی کمی محسوس ہوئی۔۔ایک حاضری ضروری ہے ۔
بہت خوب ڈاکٹر صاحببسم اللہ الر حمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر
یہ الگ بات کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں
پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں