پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
و علیکم السلام۔
سورس؟صبح بخیر!
اس شخص نے کیا کمایا جس نے تمام دنیا حاصل کر لی اور اپنی روح کو کھو دیا۔ (حضرت عیسیٰ علیہ السلام)
اللہ نگہبان
سبحان اللہصبح بخیر!
امیر المومنین علی علیہ السلام سے دریافت کیا گیا کہ "نیکی" کیا چیز ہے
تو آپ نے فرمایا کہ نیکی یہ نہیں کہ تمہارے مال و اولاد میں فراوانی ہو جائے۔بلکہ نيكی یہ ہے کہ تمہارا علم زیادہ اور حلم بڑا ہو، اور تم اپنے پروردگار کی عبادت پر ناز کرسکو اب اگر اچھا کام کرو۔تو اللہ کا شکر بجا لاؤ، اور اگر کسی برائی کا ارتکاب کرو۔تو توبہ و استغفار کرو، اور دنیا میں صرف دو شخصوں کے لیے بھلائی ہے۔ایک و ہ جو گناہ کرے تو توبہ سے اس کی تلافی کرے اور دوسرا وہ جو نیک کام میں تیز گام ہو۔
نھج البلاغہ حکمت نمبر 94
صبح بخیر!صبح بخیر
امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
جب کسی امر سے دہشت محسوس کرو تو اس میں پھاند پڑو، اس لیے کہ کھٹکا لگا رہنا اس ضرر سے کہ جس کا خوف ہے، زیادہ تکلیف دہ چیز ہے۔
نھج البلاغہ حکمت نمبر 175
سبحان اللہصبح بخیر
امام علي عليه السلام:
اس شخص پر تعجب ہوتا ہے کہ جو توبہ کی گنجائش کے ہوتے ہوئے مایوس ہو جائے
نهج البلاغه
حكمت 87
جزاك اللهُصبح بخیر
قَالَ رَسُولُ اللّٰہ تَعَلَّمُو الفَرَائِض وَالقُراَنَ وَعَلّمُوالنَّاسَ۔
ترجمہ: "فرائض اور قرآن کریم خود بھی سیکھو اور دوسروں کو بھی سکھاؤ"
حدیثِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلِ وسلم۔
(جامع ترمذی: جلد ١، ٢١٦٦)