سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

نیا سال مبارک
پچھلا برس عدیم بڑا ہی طویل تھا!!!!!!!،
میں بوڑھا ہو گیا ہوں اسی ایک سال میں

بے شمار دعائیں آپ سب کے لئے۔سلامت رہیے شادوآباد
رہیے ۔۔
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
انسان وہی بہتر ہے جس کے پاس نصیحت کیلئے الفاظ کے ساتھ اچھا عمل اور اچھا کردار ہو.
اللہ نگہبان
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

فرمانِ مولائےِ کائنات حضرت علی علیہ السلام

“خوشا نصیب اس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا ,حساب و کتاب کے لیے عمل کیا .ضرورت بھر قناعت کی اور اللّہ سے راضی و خوشنود رہا “.
 

سیما علی

لائبریرین
qvX1SwD_d.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

فرمانِ مولائےِ کائنات حضرت علی علیہ السلام
خوف کا نتیجہ ناکامی اور شرم کانتیجہ محرومی ہے اور فرصت کی گھڑیاں (تیزرو) ابر کی طرح گزر جاتی ہیں .لہٰذا بھلائی کے ملے ہوئے موقعوں کو غنیمت جانو.
 
Top