اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
صدقہ و خیرات انسان کو کبھی غریب نہیں بناتے اور چوری کبھی انسان کومالدار نہیں بناتی.
اللہ نگہبان
 
سیما علی

لائبریرین
HvqYbXk_d.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ایمان بخیر
اے میرے پاک پرورد گار.
همیں ان لوگوں میں شامل فرما:
1 :جنہیں تو هدایت فرماتا هے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں.
2 :جو توبہ کرتے هیں اور جنکی توبہ کو تو قبول کرتا هے.
3 :جو تیرا خوب شکر ادا کرتے هیں اور ان پر تو اپنا کرم فرماتا هے..
الله آپ كو سدا سلامت اور بےانتہا خوشياں دے.
آمِيْن يَارَبَّ الْعَالَمینَ.
 
امین
 
اللہ رحیم و کریم
سے عاجزانہ گذارش ھے کہ میرا اور آپ سب کا نظریہ اعتقاد اور عمل منجانب حصول رضائے الہی کر دے اور جنت کو ہماری پہلی اور آخری منزل بنا دے۔ رب رحمن ہم سب کو اپنے ایمان کو عمل صالح سے مزین کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
مرد اپنی آنکھوں کی حفاظت کرے یا نہ کرے عورت کے لئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے.
اور عورت پردہ کرے یا نہ کرے اسلام مرد کو اپنی نگاہیں نیچے رکھنے کا حکم دیتا ہے.
اس میں "میں" اور "وہ" کا بہانہ نہیں چلتا .
صبح بخیر۔۔۔۔خوش رہیئے،خوشیاں بانٹیئے
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اَدب تعلیم کا زیور ہے.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک،بیشک
مجھے بچپن کی بات یاد ہے ، ایک مرتبہ سکول میں میڈم نے کہا،بادب بانصیب،بےادب بےنصیب۔۔اس بات کو گرہ میں باندھ لیا۔
آج کے بچے استاد کی کوئی عزت اور ادب نہیں کرتے۔
وقت کے ساتھ ساتھ کچھ تبدیلی اساتذہ کے کردار میں بھی آگئی ہے۔
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ تعالی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے رزق سب کو.لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے.
اللہ رب العزت اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہربان رہے اور اپنی شان و صفات کے مطابق آپکو خوب خوشیوں سے نوازے الله رب العزت آپ کو اپنے حفظ و امان ميں رکھے اللہ پاک ہمیں اور ہمارے اہل وعیال کوتاحیات ‎تندرست،سلامت,شادآباد رکھے ‎اورسلامتی عطافرمائے
آمین یارب العالمین
صبح بخیر۔
 
Top