سیما علی

لائبریرین
السلامُ علیکمُ
صبح بخیر
نہج ابلاغہ
حکمت 215
امیرالمؤمنین امامِ علی علیہ السلام نے نے فرمایا
‏“مخالفت صحیح رائے کو برباد کردیتی ہے۔”
 
کسی کے کاموں میں مشکلات پیداکرتےوقت یہ ضرورسوچ لیں کہ آپ
اسکی صرف دنیا خراب کررہےلیکن
اپنی آخرت خراب کررہے ہیں
وہ توشاید تھوڑی پریشانی کےبعد سنبھل جائے
مگرآپ توآخرت میں بھی جوابدہ ہونگے اس فعل کے لئے۔
والسلام
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌷🌷🌷🌷🌷
مولائے کائنات علی علیہ السلام فرماتے ہیں
حکمت 213
نہج البلاغہ
‏“ تکلیف سےچشم پوشی کرو۔ ورنہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔”
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌻🌻🌻🌻🌻
مولائے کائنات علی علیہ السلام فرماتے ہیں
حکمت 197
‏“یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں لہٰذا (جب ایسا ہوتو)ان کے لیے لطیف حکیمانہ جملے تلاش کرو۔”
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
‏یاد رکھو ! اسمِ محمد ﷺ اسمِ اکبر ہے
‏جو صورت محمد ﷺ کا مظہر ہے

‏جس کا دل اللّٰہ کے ذِکر سے زندہ ہوگیا
‏اس کا وجود جہالت کے اندھیرے سے
‏مٹ جاتا ہے
دانا بن جا اور یاد رکھ کہ !
‏اپنے دل سے اللّٰه کی طلب کے سوا
‏ ہر چیز کی طلب کو نکال دے
‏{حضرت سلطان باھو رحمتہ اللّٰه علیہ}
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🌹🌹🌹🌹🌹
حکمت 189
‏“جسے صبر رہائی نہیں دلاتا، اسے بے تابی و بے قراری ہلاک کر دیتی ہے۔”
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🍁🍁🍁🍁🍁
بڑی شان ہے اس کی جس نے آسمان میں برج بنائے ۔( ٢٢ ) اور اس میں ایک روشن چراغ اور نور پھیلانے والا چاند پیدا کیا ۔

‏[ سورة الفرقان - Ayat No 61 ]
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🌹🌹🌹🌹🌹
منطق عقلمند کو ڈھونڈنی پڑتی ھے ، جبکہ کم عقل کے ھاتھ میں ھر وقت ھوتی ھے۔
”حضرتِ علی اِبنِ طالب علیہ السلام“

”نہج البلاغہ“ سے انتخاب
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🌻🌻🌻🌻🌻
‏[ سورة النمل - Ayat No 93 ]
‏اور کہہ دو کہ : تمام تعریفیں اللہ کی ہیں ، وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے گا ، پھر تم انہیں پہچان بھی لو گے ۔ ( ٣٩ ) اور تمہارا پروردگار تمہارے کاموں سے بے خبر نہیں ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌸🌸🌸🌸🌸
مولائے کائنات علی علیہ السلام فرماتے ہیں
حکمت 227
‏“آپ سے ایمان کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا کہ ایمان دل سے پہچاننا، زبان سے اقرار کرنا اور اعضا سے عمل کرنا ہے۔”
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم*
‏نےفرمایا دین میں آسانیاں پیدا کرو
‏اور سختی نہ کرو
‏لوگوں کو خوشخبری سناؤ
‏زیادہ ڈرا کر مٌنتنفر نہ کرو
‏(صحیح بخاری:72)
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
‏(مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام
نہج البلاغہ خطبہ نمبر 16)

انسان کی جہالت کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنی قدرو منزلت کو نہ پہچانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔/۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🌹🌹🌹🌹🌹
جمعہ مبارک
مولائے کائنات علی علیہ السلام فرماتے ہیں
حکمت 178
‏“دوسرے کے سینہ سے کینہ وشر کی جڑ اس طرح کاٹو کہ خود اپنے سینہ سے اسے نکال پھینکو۔”
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
الله کے خوف سے گرنے والا آنسو بے شک چھوٹا کیوں نہ ہو لیکن اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے۔۔۔۔۔
 
Top