سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌸🌷🌸🌷🌸
‏اور یقیناً آپ کا رب ہی تو غالب، مہربان ہے۔
‏(سورۃ الشُّعَرَآء، 26 : 9)
 

سیما علی

لائبریرین
5xv61sy.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
q5ZLpU0.png

السلام علیکُم
صبح بخیر
رب ذوالجلال ہم سب کو ہر شر سے دور فرمائے، دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے، سکون قلب کی دولت عطا فرمائے، حادثات سے امان عطا فرمائے اور تاحیات روحانی اور جسمانی صحت و سکون عطا فرمائے___آمین
 

سیما علی

لائبریرین
‏السلام علیکم 🌹🌷
‏صبح بخیر 🌷🌸🌺

‏اور اپنے رب کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کیے بغیر! اور ان لوگوں میں شامل نہ ہو جانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔
‏(سورہ الاعراف آیت نمبر 205)
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
‏صبح بخیر
‏دعا ہے مالک كائنات سے کہ ھرصبح کے آغاز سے انجام تک آپ کی دلي مرادیں خواهشیں اورامیدیں پوری فرمائے۔
‏دعا ہے اللّٰه تعالیٰ آپکی زندگی کوڈھیروں کامیابیوں اور خوشیوں کے ساتھ روشن کردے اور رزق میں برکت عطا فرمائے🤲🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
‏ ♦️آمی۔ن ♦️
 

سیما علی

لائبریرین
اسلام وعلیکم
‏صبح بخیر 🌼🌺🌸🌻🌷
‏*اللَّهُم أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ، وحُسنِ عِبَادَتِك*
‏" اے اللہ! اپنا ذکر کرنے، شکر کرنے اور بہتر انداز میں اپنی عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔"
‏آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم 🌷
صبح بخیر🌸🌷
‏🌸 ﷽ 🌸
اور لڑو ﷲ کی راہ میں اور جان لو کہ ﷲ سنتا جانتا ھے
‏ایسا بھی کوئی ھے جو ﷲ کو اچھا قرض دے تو ﷲ اسے بہت گنا بڑھا کر عطا فرمائے
‏اور اللّٰہ ھی تنگی اور کشائش کرتا ھے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ..
. القرآن
‏(البقرہ: 245-246)
 

سیما علی

لائبریرین
شام بخیر
عمل اور نسب
‏▫️جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں اسے حسب و نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔
‏✍🏻 کلام امیرالمؤمنینؑ مولا علی علیہ السلام
‏📗 نہج البلاغہ۔حکمت 22
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
قال امام علی علیہ السلام !!
‏آواز بلند نہ کرنا، نظریں جھکائے رکھنا اور میانہ طریقے سے چلنا،
‏ایمان کی بہترین نشانی ہے ۔
‏👍
‏اقوال علی (ص 67 )
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
اے رحمت کےلامحدود
خزانوں والے"اللہ پاک"

تیرے کرم اورتیری عطاؤں کا شمار
ناممکن ھے..
جوهمارےلئے بہترهے, وہ همیں عطاء فرما.
ایمان کےساتھ عزت کی زندگی،
وسیع حلال رزق اورایمان کی استقامت عطافرما...
آمین یا رب العا لمین
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام فرماتے ہیں:
‏إلھِی کَفیٰ بِی عِزّاً ٲَنْ ٲَکُونَ لَکَ عَبْداً
‏میرے معبود میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں
 
Top