پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
مَنتیں پوری ہوں یا نہ ہوں
دَر نہیں بدلے جاتے
اللہ نگہبان
صبح بخیر!
مَنتیں پوری ہوں یا نہ ہوں
دَر نہیں بدلے جاتے
اللہ نگہبان
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
کامیاب وہ ہے جو اللہ کی تقسیم پہ دل سے خوش رہا.
اللہ نگہبان
وعلیکم السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
”رضا“کا مطلب ہے کہ خود کو اللہ کے حوالے اس طرح کر دینا جس طرح مریض خود کو ڈاکٹر اور سواری خود کو ڈرائیوار کے حوالے کر دیتی ہے.
اللہ نگہبان
آمین الہی آمینجب اللّٰہ کسی سے ناراض ہوتا ہے
تو ہدایت روک دیتا ہے
سجدوں کی توفیق نہیں ملتی
خشیتِ الٰہی کے جذبے چھین لیے جاتے ہیں
اللّٰہ سے توفیق مانگیں کہ
اللّٰہ کبھی بھی ہم سے اپنی توفیق نہ چھینے
اللّٰہ ہمیشہ ہماری پیشانیوں کو سجدے نصیب کرے.
آمین یارب العالمین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح الخیر۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح الخیر
اور
جمعہ المبارک۔
صبح بخیرصبح بخیر!
پورا دن اچھا گزارنے کیلئے
اچھے کام سے شروعات کریں