بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
اے غفور ورحیم الله رب العزت ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو اے پروردگار مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما‎ - یا اللہ ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی کا محتاج نہ کر. اور اپنے لا محدود خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
دونوں صورتیں یقین کی ہیں__
بس انداز الگ ہوتا ہے ،
کچھ اللہ پہ سب چھوڑ دیتے ہیں....
کچھ اللہ کے لئے سب چھوڑ دیتے ہیں....
اور جب اللہ کے لئے سب
چهوڑا جائے
پهر اللہ رب کریم
آپ کو اس تهوڑے سے کئی گنا زیادہ نوازتا جس کا آپ کوگمان بھی نہیں ہوتا ___
 
201986083_574130506907997_3058018361278589229_n.jpg
 
تکبر" چاہے ,دولت کا
ہو,شہرت کا ہو,۔۔۔۔۔۔ طاقت کا ہو, حسن کا ہو, رتبے کا ہو,۔۔۔۔۔۔۔ حیثیت کا ہو,علم کا ہو۔حسب ونسب کا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ حتی کے تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے.۔۔۔۔۔
 
وہ لوگ خود مُحبتیں کیوں نہیں دیتے جو مُحبتوں کی تلاش میں عمریں گُزار دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!
ھم عمر کا ایک حصہ کسی مُخلص انسان کی تلاش میں تو گُزار دیتے ھیں پر خود کبھی بھی خود کو مُخلص نہیں بنا پاتے...!!!

صبح بخیر
 
آخری تدوین:
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
نفرتوں کے ہجوم میں ہم
یہ بات بھول گٰے
کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا
بھی ایک صدقہ ہے.
اللہ نگہبان
 
اگر زندگی عارضی ھے تو مشکلات بھی مستقل نہیں تو اپنے رب کی شکر گزاری کرتے رہو وہ رب جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ھے۔
یا ذوالجلال والاکرام ہماری مدد فرما کہ ہم تیرا ذکر کریں تیرا شکر ادا کریں اور تیری بہترین عبادت کریں
 
وہ لوگ خود مُحبتیں کیوں نہیں دیتے جو مُحبتوں کی تلاش میں عمریں گُزار دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!
ھم عمر کا ایک حصہ کسی مُخلص انسان کی تلاش میں تو گُزار دیتے ھیں پر خود کبھی بھی خود کو مُخلص نہیں بنا پاتے...!!!

صبح بخیر
صبح بخیر
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں، بلکہ اپنی نیت اور فطرت میں بھی پیدا کریں- تاکہ آپ لوگوں کے عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ سکیں۔ الله پاک آپ کوحاسدین,مخالفین اور شیاطین کے شر سے هر پل محفوظ اور دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
Top