سیما علی

لائبریرین
5a607823-0fee-4f07-bf59-d061d0c40e3c.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

فرمانِ مصطَفٰے صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ہے:جس مُومِن کی آنکھوں سے اللہ پاک کے خوف سے آنسو نکلتے ہیں اگرچِہ مکّھی کے سرکے برابر ہوں،پھر وہ آنسو اُس کے چہرے کے ظاہِر ی حصّے کو پہنچیں تو اللہ پاک اُسے جہنّم پر حرام کر دیتا ہے۔ (شعب الایمان، 1/491، حدیث :802)
 

سیما علی

لائبریرین
صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر اور اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے، تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں۔
السلام علیکم
صبح بخیر
آپکا مراسلہ دل کو چھو لینے والا ہے
سلامت رہیے
اللہ صحت عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے
آمین
 
Top