صبح بخیر
السلام علیکم
جمعہ مبارک
سورة الكهف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے..
"وَلْيَتَلَطَّفْ"..یہ تھوڑا بڑا کر کے لِکھا ھوا ھوتا ھے کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ھے اور اِس کا ترجمہ ھے کہ
"اور نرمی سے آئے" یا "اور نرمی سے بات کرنا"..
نرمی سے بات کرنے کا مطلب بےوقوفی اور کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلیٰ ظرفی ھے۔۔۔۔۔۔