مہ جبین
محفلین
جزاک اللہناریوں کا دور تھا دل جل رہا تھا نور کا
تم کو دیکھا ہوگیا ٹھنڈا کلیجہ نور کا
بہت خوب ۔نار و نور کا تلازم ۔بہت خوب۔والسلام ۔سعداللہ
جزاک اللہناریوں کا دور تھا دل جل رہا تھا نور کا
تم کو دیکھا ہوگیا ٹھنڈا کلیجہ نور کا
بہت خوب ۔نار و نور کا تلازم ۔بہت خوب۔والسلام ۔سعداللہ
دعاؤں کے لئے ممنون ہوں سید شہزاد ناصر بھائیسبحان اللہ کیا خوبصورت کلام شیریک محفل کیا ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا رمائے آمین
سبحان اللہنزع میں لَوٹے گا خاکِ دَر پہ شیدا نور کامَر کے اَوڑھے گی عروسِ جاں دوپٹّہ نور کا
- واللہ! میں نے آج سے زیادہ سُہانی صُبح اپنی زندگی میں دیکھی ہی نہیں۔ شکریہ باجی مہ جبین
ماشا اللہ !! بھائی جان @ابوالمیزاب اویس صاحب !!نزع میں لَوٹے گا خاکِ دَر پہ شیدا نور کامَر کے اَوڑھے گی عروسِ جاں دوپٹّہ نور کا
شکریہ، آپکی شفقتوں کا، اللہ پاک آپکو خوش رکھے۔ آمینماشا اللہ !! بھائی جان @ابوالمیزاب اویس صاحب !!
محفل پر خوش آمدید