طلب بھی پاتی ہے ترتیب ٹیلی ویژ ن سے جہاں کو دیکھ کے ہم بھی جدید ہوتے ہیں منصور آفاق
جاسمن لائبریرین جولائی 21، 2022 #21 طلب بھی پاتی ہے ترتیب ٹیلی ویژ ن سے جہاں کو دیکھ کے ہم بھی جدید ہوتے ہیں منصور آفاق
جاسمن لائبریرین دسمبر 17، 2024 #23 شہ سرخیاں نگل گئیں سب چھوٹے حادثات اخبار میں ہماری خبر دیکھتا ہے کون عباس ثاقبؔ