صحافت میں مفاہمت

طالوت

محفلین
میں صحافت میں "اہل" لوگوں کا رونا رو رہا ہوں ، آپ "بڑھتی آبادی" پکار رہے ہیں ۔۔۔۔
(خیریت تھی خاصے دنوں بعد نظر آئے ہیں)
وسلام
 
زین

لائبریرین
بھائی یہ تو اکثر ہوتا ہے لیکن ان "چاند صاحب" کے ساتھ کچھ زیادہ ہی ہوگیاہے ۔
شاید کسی کیمرہ مین نے شوخی کی ہے یہ ویڈیو یو ٹیوب پر دے کر
 
طالوت

محفلین
چیتے یو ٹیوب انھی شوخیوں کے لیے تو ہے !
میں تو اس بندے کے طرز تخاطب ، میزبانی کی چرب زبانی ، اور فرض شناسی پر حیران ہوں ،
رپورٹ جائے بھاڑ میں ان کا تھوبڑا اور چلتی گاڑی ضرور دکھائی دے ؟ گاڑی نکل جائے گی !
وسلام
 
زین

لائبریرین
ایسا ہی کچھ منظر ہم نے زیارت میں‌دیکھا۔ زلزلہ کے دنوں‌میں

لوگ امداد کے لیے لائنوں میں کھڑے ہونے کی بجائے کیمرہ میں‌آنے کے لیے ایک دوسرے کو دھکے دے رہے تھے۔
 
طالوت

محفلین
شہزادے جہاں یہ موصوف کھڑے ہیں وہاں ایک کیمرا مین اور میزبان کی موجودگی میں تیسرے بندے کا گزرنا ، خصوصا خواتین کا گزرنا قدرے مشکل ہو جاتا ہے ۔۔ اور لوگ کیمرے تو آنا نہیں چاہ رہے تھے مگر موصوف میزبان کی بدحواسی کسی اور بات کی ہی نشاندہی کر رہی تھی ۔۔ سفارشی ہوں گے ۔۔۔

ہاہاہا
کچھ ایسا ہی سمجھیں۔
کیونکہ سفارشی کلچر ہر جگہ رائج ہے ۔
 
ساقی۔

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا۔
بہت بڑیا۔ کیا یہ واقع ریل نیوز چینل کے لوگ ہیں۔؟
مجھے تو لگتا ہے گپ لگائی ہے انہوں نے۔ شاید انڈس چینل والوں سے کوئی بدلہ رہے ہوں
 
Top