اللہ رب العزت محترمہ کو صحتیاب کرے ۔ وسلام
سارہ خان محفلین اگست 8، 2009 #23 اللہ پاک آپ کی بہن کو جلد از جلد مکلمل صحتیابی اور تندرستی عطا فرمائیں ۔۔ آمین ۔۔
ر رابطہ محفلین اگست 11، 2009 #29 اللہ تبارک و تعالیٰ انہیں اپنی رحمت خاص سے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے! آمین یا رب العلمین!
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2009 #30 ماوراء نے کہا: شمشاد بھائی، اب کیسی ہیں آپ کی بہن؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماوراء آپ سبکی دعاؤں سے اس کی طبیعت پہلے سے کچھ بہتر ہے۔ دعاؤں کی ابھی بھی بہت ضرورت ہے۔
ماوراء نے کہا: شمشاد بھائی، اب کیسی ہیں آپ کی بہن؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماوراء آپ سبکی دعاؤں سے اس کی طبیعت پہلے سے کچھ بہتر ہے۔ دعاؤں کی ابھی بھی بہت ضرورت ہے۔
تعبیر محفلین اگست 11، 2009 #32 اوہ اب کیسی طبعیت ہے ہمشیرہ کی؟؟؟ اللہ ان کو جلد شفا دے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے