ایچ اے خان
معطل
بلومبرگ نیوز کے مطابق سنگاپور صحتمند ترین ملک ہے
یہ بلومبرگ بھی کیا سی این این اور بی بی سی کی طرح چھوڑو نیوز سیٹ اپ ہے؟
بلومبرگ نیوز کے مطابق سنگاپور صحتمند ترین ملک ہے
ایسا نہ ہو عزیز بھائی مزید ناراض ہوجائیںاب ان کو آتنگ کا مطلب بھی بتا دیں۔
آپ کہاں مقیم ہیں ان کی تصاویر مل سکتیں ہیں؟
مجھے مطلب پتہ ہےایسا نہ ہو عزیز بھائی مزید ناراض ہوجائیں
کونسا مطلب؟مجھے مطلب پتہ ہے
علاوہ ازیں جاپانی لوگ ورزش کے عادی ہوتے ہیں۔ بڑی عمر کے افراد بھی صبح و شام ورزش کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ سائیکلنگ وہاں کے کلچر کا حصہ ہے۔ شاذونادر ہی کوئی موٹا آدمی نظر آتا ہے۔ ان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں اوسط عمر سب سے زیادہ ہے۔۔
جاپانیوں کا پڑھا ہے کہ وہ اپنی ڈائٹ کا خیال رکھتے ہیں تو بھلے لمبے چوڑے نہ ہوں لیکن اندرونی طور پر صحت مند اور لمبے عرصے تک جوان رہتے ہیں۔
۔
سکینڈنویوین؟ویسے سنا ہے کہ ڈچ لوگ کافی ہٹے کٹے اور صحت مند ہوتے ہیں۔
رشین بھی صحت کے معاملے میں ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں۔
جاپانیوں کا پڑھا ہے کہ وہ اپنی ڈائٹ کا خیال رکھتے ہیں تو بھلے لمبے چوڑے نہ ہوں لیکن اندرونی طور پر صحت مند اور لمبے عرصے تک جوان رہتے ہیں۔
یورپ کے ٹھنڈے ممالک والے
جیسے سوئٹزر لینڈ، سویڈن، فن لینڈ وغیرہ کے لوگ بھی صحت مندانہ قسم کے ہوتے ہیں۔